اہلیان ڈھوک نیاز علی، ڈھوک امب تحصیل سوہاوہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ
ذیرنگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت
امیر عبدالقدیر اعوان
مدظلہ العالی
بمقام ، والدین میموریل ہاسپٹل ڈھوک نیاز علی، ڈھوک امب
تحصیل سوہاوہ
مورخہ 12 اگست 2022
بروز جمعتہ المبارک
سہ پہر 3 بجے سے 5 بجے تک مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا
چائلڈ سپیشلسٹ ۔ آئی سپیشلسٹ میڈیکل سپیشلسٹ
ماہر نفسیات
شوگر اود بلڈ پریشر کے مریضوں کا فری ٹیسٹ
فری میڈیسن کی سہولت
