BBC Urdu TV

اہلیان نیلور اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ

اہلیان نیلور اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ

زیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی۔
ان شاء الله
بروز اتوار 7 ستمبر 2025 بمقام ایف جی گرلز کالج أرا روڈ نیلور اسلام أباد میں
11 بجے سے 1 بجے تک
مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا اور ان شاءاللہ فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی۔
سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی ٹیم مریضوں کا مفت معائنہ کرے گی.
یاد رہے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی خود فرماتے ہیں.

Exit mobile version