BBC Urdu TV

اہلیان میانوالہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل

اہلیان میانوالہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ

زیر نگرانی *شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان٭ مدظلہ العالی
26 مئی -2024 بروز اتوار

*بمقام ایجنسی ناظم حاجی ملک محمد اکرم خان گاؤں میانوالہ تحصیل پنڈی گھیب *
دن 11 سے 01 بجے تک منعقد کیا جائے گا۔ مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا ان شاءاللہ فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی
*چائلڈ اسپیشلسٹ، سکن اسپیشلسٹ، میڈیکل اسپیشلسٹ، گائناکالوجسٹ * کی ٹیم مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے.
یاد رھے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مد ظلہ العالی خود فرماتے ہیں.

Exit mobile version