BBC Urdu TV

اہلیان مٹھیال اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت

اہلیان مٹھیال اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ

ذیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان

مدظلہ العالی
12 نومبر بروز اتوار بمقام ڈیرہ سردار اختر خان
مٹھیال تحصیل جنڈ ضلع اٹک میں
۱۱ سے 1 بجے منعقد کیا جائے گا۔ مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا ان شاءاللہ
چائلڈ سپیشلسٹ ۔ میڈیکل سپیشلسٹ ۔ سکن سپیشلسٹ ۔ أئ سپیشلسٹ کی ٹیم مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے

یاد رھے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مد ظلہ العالی خود فرماتے ہیں
فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی

Exit mobile version