BBC Urdu TV

اہلیان مونن روہتاس روڈ اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان

اہلیان مونن روہتاس روڈ اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ

زیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی
ان شاء اللہ 11 اپریل بروز جمعہ بمقام رہائش گاہ قمر ضیا برگیڈیر مظفر روڈ گاؤں مونن روہتاس روڈ جہلم میں دن 3 سے 5 بجے تک
مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا ان شاءاللہ فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی
چائلڈ سپیشلسٹ
سکن سپیشلشٹ
کی ٹیم مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے.
یاد رہے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی خود فرماتے ہیں.

Exit mobile version