BBC Urdu TV

اہلیان شاہ اللہ دتہ اسلام آباد اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان

اہلیان شاہ اللہ دتہ اسلام آباد اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری آئی کیمپ

ذیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان
مدظلہ العالی
*31 دسمبر بروز اتوار بمقام شاہ اللہ دتہ اسلام آباد
صبح 10 سے 12 بجے منعقد کیا جائے گا۔ مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا ان شاءاللہ فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی
آئی سپیشلسٹ کی ٹیم مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے.
یاد رھے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مد ظلہ العالی خود فرماتے ہیں.

Exit mobile version