BBC Urdu TV

اہلیان سم الہی منگ اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ

اہلیان سم الہی منگ اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ

زیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی
ان شاء اللہ 27 اپریل بروز اتوار بمقام سمارٹ لرننگ ہائی سکول سم الہی منگ مانسہرہ میں 12 سے 2 بجے تک
مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا۔ ان شاءاللہ فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی۔
چائلڈ سپیشلسٹ ۔ میڈیکل سپیشلسٹ اور سکن سپیشلسٹ ڈاکٹرز مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے.
یاد رہے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی خود فرماتے ہیں.

Exit mobile version