*اہلیان سموں اور گرد و نواح کے علا قوں کے لیئےخوشخبریالفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ*
زیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی
ان شاء الله
15 دسمبر بروز اتوار بمقام رہائش گاہ ضیا احمد۔خان گاؤں سموں واہ کینٹ میں صبح 10 بجے سے دن 1 بجے تک منعقد ہوگا
جس میں مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا ان شاءاللہ اور فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی
سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی ٹیم مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے.
یاد رہے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی خود فرماتے ہیں.
