اہلیان رجوئیہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ
زیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی۔
ان شاء الله
27 جولا ئی 2025 بروز اتوار
بمقام گاؤں رجوئیہ بوائز پرائمری سکول تحصیل حویلیاں ضلع ایبٹ أباد میں صبح 11 سے دوپہر 2 بجے تک منعقد کیا جائے گا-
جس میں میڈیکل اسپیشلسٹ کی ٹیم
مریضوں کا فری چیک اپ کرے گی اور ان شاءاللہ فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی۔
یاد رہے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی خود فرماتے ہیں.
