BBC Urdu TV

اہلیان دھیدوال اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل

اہلیان دھیدوال اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ

ذیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان
مدظلہ العالی
10 مئ 2024 انشاءاللہ بروز جمعہ
بمقام رہائش گاہ قاضی حامد نعیم نزد مسجد حسن۔ موضع دھیدوال تحصیل و ضلع چکوال
دن 3 بجے سے لیکر شام 5 بجے
منعقد کیا جائے گا۔ مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا ان شاءاللہ فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی
چائلڈ سپیشلسٹ ۔ فزیو تھراپسٹ اور میڈیکل سپیشلسٹ کی ٹیم مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے.
یاد رھے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مد ظلہ العالی خود فرماتے ہیں.

Exit mobile version