BBC Urdu TV

اہلیان بھوانج اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ

اہلیان بھوانج اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ

ذیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی۔
ان شاء اللہ25مئ 2025بروز اتوار بمقام رہائش چوہدری لطیف صاحب ریٹائرڈ اے ایس آئی۔ بھوانج تحصیل سرائے عالمگیر ضلع گجرات دن 11 سےدوپہر 2 بجے تک منعقد کیا جائے گا-
جس میں میڈیکل اسپیشلسٹ ٫ چائلڈ سپیشلسٹ ۔ فزیو تھراپسٹ ۔ شوگر بلڈ پریشر سپیشلسٹ مریضوں کا فری چیک اپ کریں گے۔
اور فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی

یاد رھے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان
مد ظلہ العالی خود فرماتے ہیں.

Exit mobile version