BBC Urdu TV

اہلیان بارہ کہو اسلام آباد اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری

*اہلیان بارہ کہو اسلام آباد اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری*

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ
زیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی
ان شاء الله
20 اکتوبر بروز اتوار الحرمین پبلک سکول ڈھوک حاجی حمید
نین سکھ بارہ کہو اسلام آباد میں دن 11 سے 1 بجے تک
مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا ان شاءاللہ فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی
ڈینٹل سرجن، فزیو تھراپسٹ، ماہر امرض بصارت اور
میڈیکل سپیشلسٹ کی ٹیم مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے.
یاد رہے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی خود فرماتے ہیں.

Exit mobile version