اکبر خان چاچا ٹرسٹ غربیوں کی فلاح و بہبود کیلئے بہترین اقدامات کر رہی ہے۔
اکبر خان چاچا ٹرسٹ کو جو لوگ ڈونیشن دیتے ہے ان سب کےہم تہہ دل سے شکر گزار ہے۔قاری اضعر علی
چارسدہ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اکبر خان چاچا ٹرسٹ غربیوں کی فلاح و بہبود کیلئے بہترین اقدامات کر رہی ہے اکبر خان چاچا ٹرسٹ نے ہمیشہ یتیموں ، بے سہارا اور لاچار لوگوں کی خدمت میں اہم کردار ادا کیا ہے جو قابل تعریف ہے اکبر خان چاچا ٹرسٹ لاکھوں غربیوں کو مفت روٹی دیتی ہے تیموں کو گھر کی کفالت کیلئے نعقد پیسے دیتی ہیں گھروں میں غربیوں کیلئے بورنگ، اور ہینڈ پمپ کی سہولت دیتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ غریبوں کو موسم گرما میں سولر فین دیتے ہیں اس موقع پر ل قاری اصغر علی نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ اکبر خان چاچا ٹرسٹ کو جو لوگ ڈونیشن دیتے ہے اللہ تبارک و تعالی انکے مال حال میں برکت عطا فرمائے اور ان سب کے ہم تہہ دل سے شکر گزار ہیں انہوں نے مزید کہا کہ محترمہ ام روشاں، عمران خان اور دیگر نے ہمیشہ اکبر خان چاچا ٹرسٹ کے ساتھ بھرپور تعاون کیا ہے اور کر رہے ہیں جو قابل تعریف ہے اللہ تبارک و تعالی محترمہ ام روشان، عمران خان اور دیگر کو جزائے خیر عطا فرمائے اور بیرونی ممالک میں مقیم تارکین وطن سے بھی مطالبہ ہے کہ اکبر خان چاچا ٹرسٹ کے ساتھ غریبوں کی فلاح و بہبود کی مدد میں بھرپور تعاون کرنے میں کلیدی کردار ادا کریں۔اس موقع پر بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ قاری اصغر علی، ام روشان، اور عمران خان کی غریب، یتیم اور بے سہارا لوگوں کیلئے کوشیش قابل تعریف ہے گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ ٹیم ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتی ہیں۔
