BBC Urdu TV

اپپسما جہلم کی جانب سے شعبہ تعلیم اور صحت میں نمایاں کارکردگی پر سی ای اوز کو شیلڈز

اپپسما جہلم کی جانب سے شعبہ تعلیم اور صحت میں نمایاں کارکردگی پر سی ای اوز کو شیلڈز پیش کی گئیں

جہلم (محمد زاہد خورشید) اپپسما جہلم کی جانب سے ملک افتخار حسین کی زیر صدارت شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ایسوسی ایشن کی جانب سے مہمان خصوصی سی ای او ایجوکیشن چوہدری معروف حسین، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال ، ڈی ای او ایلیمینٹری سید مظہر حسین اور ڈی ایچ او پی ایس ڈاکٹر میاں مظہر حیات کو ضلع جہلم میں شعبہ تعلیم اور شعبہ صحت میں نمایاں کارکردگی پر شیلڈز پیش کی گئیں۔

Exit mobile version