اٹک۔تھانہ پنڈیگھیب پولیس نے16سالہ لڑکےکوجنسی زیادتی کانشانہ بنانےاورویڈیوبناکردھمکی دینےوالےملزم کوگرفتارکرلیا۔
متاثرہ لڑکے کےوالدنےدرخواست دی کہ ملزم نےچھری سےدھمکاتےہوئےبیٹےکوزیادتی کانشانہ بنایااورویڈیوبھی بنائی۔
ملزم کوٹھوس شواہدکیساتھ چالان عدالت کرکےقرارواقعی سزادلوائی جائیگی۔
اٹک۔تھانہ پنڈیگھیب پولیس نے16سالہ لڑکےکوجنسی زیادتی کانشانہ بنانےاورویڈیوبنا
