BBC Urdu TV

"اور بلاشبہ یقیناً ہم نے قرآن کو نصیحت کے لیے آسان کردیا، تو کیا ہے کوئی نصیحت حاصل کرنے والا؟”

*معلم القرآن فری آنلائن کورس*

{ *وَلَقَدۡ یَسَّرۡنَا ٱلۡقُرۡءَانَ لِلذِّكۡرِ فَهَلۡ مِن مُّدَّكِرࣲ* }[سورة القمر:17] "اور بلاشبہ یقیناً ہم نے قرآن کو نصیحت کے لیے آسان کردیا، تو کیا ہے کوئی نصیحت حاصل کرنے والا؟”

*کورس کا آغاز*:*2 مارچ 2025* ان شاءاللہ
*کورس کا دورانیہ* : *ایک ماہ*
*وقت*: *نماز فجر کے بعد 6:00 تا 6:30*(پاکستانی وقت کے مطابق)
*کلاس کا دورانیہ*: *30 منٹ*
*خصوصیات*:
1۔گرامر کے اصولوں اور عربی کمپوزیشن کے بغیر براہ راست قرآن کو سمجھنا
2۔پہلے دن سے قرآن کو سیکھنے اور سمجھنے میں آسانی
3۔ قرآن کو سیکھنے کا بالکل آسان اور قدرتی طریقہ
4۔ بہت مختصر وقت میں آپ قرآن سے متعلق بہت کچھ سیکھ سکیں گے

مزید معلومات کےلئے رابطہ کریں
واٹس ایپ
+923135402530
(محترم عکاشہ مدنی حفظہ اللہ، فاضل مدینہ یونیورسٹی)

Exit mobile version