BBC Urdu TV

انچارج چوکی مصری موڑ نے ملزم سے پستول نائن ایم ایم اور زندہ روندز برآمد

جھلم۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھلم شاکر حسین داوڑ اور ڈی ایس پی صدر سرکل اکرم حسین گوندل کے حکم پر انچارج چوکی مصری موڑ سب انسپکٹر چوھدری افضل کی کاروائی۔

دوران گشت و پڑتال ملزم احسان ارشد ولد ارشد محمود سکنہ نکہ خورد سرعام فائرنگ کرتے ھوۓ ناجائز اسلحہ سمیت پولیس کے ھتھے چڑھ گیا۔
ملزم سے پستول نائن ایم ایم اور زندہ روندز برآمد۔ ملزم کیخلاف ناجائز اسلحہ رکھنے اور ھوائی فائرنگ کرنے کی دفعات کے تحت تھانہ چوٹالہ میں بذریعہ استغاثہ چوکی مصری موڑ مقدمہ نمبر 56 درج۔

اھل علاقہ کا جھلم پولیس کو خراج تحسین۔

رپورٹ۔راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Exit mobile version