انچارج چوکی سٹی دینہ کی اہم کارروائی
چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں ملوث مجرم اشتہاری گرفتار
(ثاقب محمود کشمیری)
دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم اورنگزیب کو گرفتار کر لیا،
مجرم سال 2023سے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں دینہ پولیس کو مطلوب تھا،
مجرم گرفتار سے بچنے کے لیے روپوش ہوگیا تھا،
اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ
ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او دینہ اور ٹیم کو شاباش
