انچارج چوکی جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی سید عمران حیدر شاہ کی اہم کاروائی راولپنڈی
شہری پر تشدد کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
شہری پر تشدد کی ویڈیو سامنے آنے پر سی پی او راولپنڈی نے نوٹس لیا تھا
انچارج چوکی جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی سید عمران حیدر نے فوری کاروائی عمل میں لاتے ہوئے دونوں ملوث ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کرلیا،
کسی بھِی شہری پر تشدد کسی صورت قابل قبول نہیں، سی پی او
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، سی پی او
