BBC Urdu TV

انٹرنیشنل سینٹر فارکیمیکل اینڈبیالوجیکل سائنسز کوکراچی یونیورسٹی سے الگ کرنےکا فیصلہ

انٹرنیشنل سینٹر فارکیمیکل اینڈبیالوجیکل سائنسز کوکراچی یونیورسٹی سے الگ کرنےکا فیصلہ۔

آئی سی سی بی ایس کو جامعہ کراچی سے الگ کرنے کے فیصلے سے متعلق بل پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

کراچی(نمائندہ رخسار بٹ) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سندھ حکومت نے انٹرنیشنل سینٹر فارکیمیکل اینڈبیالوجیکل سائنسزکو جامعہ کراچی سے الگ کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے اسمبلی کےآئندہ اجلاس میں آئی سی سی بی ایس کو جامعہ کراچی سے الگ کرنے کے فیصلے سے متعلق بل پیش کیے جانے کا امکان ہے۔بل کے متن کے مطابق آئی سی سی بی ایس کو خودمختار اسنادتقویض کرنے والے ادارےکی حیثیت دی جائےگی۔مجوزہ بل کے متن میں مزید کہا گیا ہے کہ بل کی منظوری سےجامعہ کراچی کا ایک سینٹرکم ہوکراس کی زمین کا رقبہ بھی کم ہوجائےگا۔

Exit mobile version