BBC Urdu TV

انعام غنی انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے ویژن کے مطابق کمیونٹی پولیسنگ کے فروع

انصاف عوام کی دہلیز پر

انعام غنی انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے ویژن کے مطابق کمیونٹی پولیسنگ کے فروع

اور عوام الناس کی پولیس سے متعلق شکایات کے ازالے کے لیے شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم مورخہ 2020-11-18 بروز بدھ بوقت 2 بجے دن تھانہ دینہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کر رہے ہیں.

کھلی کچہری میں سائلین اپنے مسائل کے حل کے لیے اوقات کی پابندی کرتے ہوئے تشریف لائیں.

Exit mobile version