BBC Urdu TV

انصاری برادری کا اہم اجلاس قائد اباد میں منعقد ہوا

انصاری برادری کا اہم اجلاس قائد اباد میں منعقد ہوا

اجلاس میں 8 فروری 2024 کو ہونے والے الیکشن میں انیس انصاری کی حمایت کا اعلان کیا گیا

کراچی : (رپورٹ:عاصم آرائیں جہلمی)

انصاری برادری کا اہم اجلاس
کراچی کےعلاقےقائد آباد میں ہوا،اجلاس میں 8 فروری 2024 کوہونےوالے الیکشن کےسلسلےمیں تمام عہدے داران نے مشورہ کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن میں انصاری برادری سے تعلق رکھنے والے پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے رہنما و PS 89 امیدوار انیس انصاری کو الیکشن میں بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا اس سلسلے میں PS.89 میں رابطہ مہم کو تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا،اور یہ فیصلہ کیا گیا کہ رابطہ مہم کی مکمل نگرانی اشرف انصاری کریں گے،اخر میں تمام افرادنےکہا کہ ان شاءاللہ اب ووٹ پی ایس 89 میں مرکزی مسلم لیگ کے امیدوار انیس انصاری دینگے،

Exit mobile version