BBC Urdu TV

انسپیکٹر جنرل پولیس سندھ سر غلام نبی میمن صاحب کی صوبہ میں امن امان سے متعلق اجلاس میں بریفنگ

انسپیکٹر جنرل پولیس سندھ سر غلام نبی میمن صاحب کی صوبہ میں امن امان سے متعلق اجلاس میں بریفنگ،

* دہشت گردوں کے خلاف گزشتہ تین ماہ میں انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن کیا گیا ہے،

انسپیکٹر جنرل پولیس سندھ سر غلام نبی میمن صاحب

* سال 2023 کے آخری تین مہینوں میں 264 آپریشن کئے؛ جبکہ 2024 کے تین ماہ میں 529 آپریشن کئے ہیں

* جنوری تا مارچ میں 44 مقدمات داخل کیے، 47 مجرموں کو گرفتار کیا اور ایک دہشت گرد مارا گیا،

* دہشت گردی کی فنڈنگ کے خلاف سخت کارروائی کی گئی ہے،
انسپیکٹر جنرل پولیس سندھ سر غلام نبی میمن صاحب

* گزشتہ سال دہشت گردی کی مالی معاونت کے 34 مقدمات داخل کیے،

انسپیکٹر جنرل پولیس سندھ سر غلام نبی میمن صاحب

* 34 مقدمات میں سے 23 زیر سماعت ہیں اور 3 کو سزا ہوچکی ہے،

انسپیکٹر جنرل پولیس سندھ سر غلام نبی میمن صاحب

* اس سال 31 مارچ تک دہشت گردی کی مالی معاونت کے 2 مقدمات داخل کیے جو زیر سماعت ہیں،

* نفرت انگیز مواد کے پھلاؤ کے خلاف 2023 میں 22 افراد اور 2024 میں 36 افراد گرفتار کیے گئے،

* سندھ میں کل 7057 مدارس ہیں جن میں 6289 رجسٹرڈ ہیں،

انسپیکٹر جنرل پولیس سندھ سر غلام نبی میمن صاحب

* باقی مدارس بہت چھوٹے ہیں یا اب کام نہیں کر رہے ہیں،

انسپیکٹر جنرل پولیس سندھ سر غلام نبی میمن صاحب

* غیر قانونی اسلحہ کے خلاف 2024 میں سخت کارروائی کی ہے،

انسپیکٹر جنرل پولیس سندھ سر غلام نبی میمن صاحب

* غیر قانونی اسلحہ کے 2769 مقدمات داخل کیے اور 2769 ملزم گرفتار کیے

* اس سال 18 اپریل تک مختلف قسم کے 2822 ہتھیاربرآمد کیے،

انسپیکٹر جنرل پولیس سندھ سر غلام نبی میمن صاحب

* اجلاس میں تجویز دی گئی کہ عادی مجرموں کے حوالے سے عوام کو آگاہ کیا جائے،

* جو پہلی مرتبہ کرجرم کرے تو اس کو الگ رکھا جائے، اجلاس میں تجویز

* اسٹریٹ کرائیم کے خلاف سخت اقدامات کئے جائیں، وزیراعلیٰ سندھ کی انسپیکٹر جنرل پولیس سندھ سر غلام نبی میمن صاحب کو ہدایت،

* وزیراعلیٰ سندھ کا اسٹریٹ کرائیم کے خلاف دو طرفہ کارروائی کرنے کا فیصلہ

* چوری کا سامان جس بازار میں فروخت ہوتا ہے وہاں کارروائی ہوگی، اجلاس میں فیصلہ

* اسٹریٹ کرمنلز کی مکمل ڈیٹا پر پولیس کی سی ٹی ڈی، اسپیشل برانچ باقاعدہ کام کرے گی

* اسٹریٹ کرائیم کے روزانہ 247 تا 256 مقدمات داخل ہو رہے ہیں،

انسپیکٹر جنرل پولیس سندھ سر غلام نبی میمن صاحب

* پولیس اسٹریٹ کرائیم کو ختم کرنے کیلئے سخت کارروائی کرے، وزیراعلیٰ سندھ

* موبائل فون چھیننے کے 2023 اور 2024 میں جنوری تا اپریل تک 185 کیسز کم ہوئے ہیں، بریفنگ

* گزشتہ سال 2023 جنوری تا اپریل میں 8688 موبائل فون چھیننے کے کیسز ہوئے

* اس سال 2024 جنوری تا اپریل میں 6813 موبائل فون چھیننے کے کیسز ہوئے

* فور وہیکل گاڑیوں میں بھی 145 کیسز کی کمی ہوئی ہے،

انسپیکٹر جنرل پولیس سندھ سر غلام نبی میمن صاحب

* گزشتہ سال 2023 میں 655 فور وہیکل گاڑیوں کی چوری کی کیسز ہوئے

* اس سال 2024 میں 520 فور وہیکل گاڑیوں کی چوری کی کیسز ہوئے

* اس طرح موٹر سائیکل کی چوری میں بھی 953 کیسز کی کمی ہوئی،

انسپیکٹر جنرل پولیس سندھ سر غلام نبی میمن صاحب

* 2023 میں 16298 موٹر سائیکلز چوری ہوئی اور 2024 میں 15345 کیسز ہوئے

* وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی پولیس کو تھانوں کو مضبوط اور بہتر کرنے کی ہدایت دیدی،

* سندھ بھر میں 618 پولیس اسٹیشن ہیں،

انسپیکٹر جنرل پولیس سندھ سر غلام نبی میمن صاحب

* شہر کراچی میں 108 پولیس اسٹیشن ہیں،

انسپیکٹر جنرل پولیس سندھ سر غلام نبی میمن صاحب

* وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی پولیس کو وزیر داخلہ کی مشاورت سے تھانوں کی عمارتوں کو مضبوط وار بہتر کرنے کی ہدایت،

* وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی پولیس کو ہدایت دی کہ شاہین فورس کو دوبارہ فعال کریں،

* شاہین فورس میں 386 موٹرسائیکل کا اسکواڈ ہے، اجلاس کو آگاہی,

* شاہین فورس کرائم ہونے والی جگہوں پر پیٹرولنگ کریں،

وزیراعلیٰ سندھ

* وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 15 پولیس مددگار کو مزید بہتر کرنے کی ہدایت دی

* مزید 168 پولیس اہلکار اور 120 موٹربائیکس 15 پولیس مددگار میں شامل کی جائیں،

وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت

* اسٹریٹ کرائم کے عادی مجرموں کی ٹیگنگ کیلئے 4000 ڈوائیسز خریدنے کا فیصلہ

* وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر مجرموں کی ٹیگنگ کیلئے رولز اور ایس او پیز بنائی جا رہی ہیں،

انسپیکٹر جنرل پولیس سندھ سر غلام نبی میمن صاحب

* ڈکیتیوں کے مقدمات کی تحقیقات کیلئے 67 انویسٹیگیشن آفیسرز نوٹیفائی کیے ہیں،

انسپیکٹر جنرل پولیس سندھ سر غلام نبی میمن صاحب

* اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ فعال کیا جائے،
وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت

* وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی پولیس کو کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کو اپ گریڈ کرنے کی ہدایت دیدی،

* 200 کمیری نصب کیے جائینگے،

انسپیکٹر جنرل پولیس سندھ سر غلام نبی میمن صاحب

* مزید 325 کیمرے نصب کر رہے ہیں، اجلاس میں بریفنگ,

* پرانے 500 کیمروں کو اپ گریڈ کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہی,

* 2022 میں کچے کے علاقے میں 107 پولیس پکٹس قائم کر کے 759 اہلکاروں کو تعینات کیا

* ان پولیس پکٹس کے ذریعے 576 لوگ ہنی ٹریپ سے اس سال بچائے گئے ہیں,

* پولیس پکٹس گھوٹکی سائیڈ پر بنائے گئے ہیں,

* شکارپور اور کشمور کے کچے میں پولیس پکٹس بنائی جائیں، وزیراعلیٰ سندھ کی انسپیکٹر جنرل پولیس سندھ سر غلام نبی میمن صاحب کو ہدایت,

* جنوری تا 19 اپریل 2024 میں 118 افراد اغوا کیے گیے ہیں، آئی جی پولیس کی آگاہی,

* مغوی 118 افراد میں سے 94 بازیاب کرائے گئے ہیں اور 24 کیلئے کوششیں جاری ہیں،

انسپیکٹر جنرل پولیس سندھ سر غلام نبی میمن صاحب

* جنوری 2023 تا اپریل 2024 تک 63 ڈکیت مارے گئے ہیں، اجلاس میں آگاہی,

* 116 ڈاکو زخمی کئے اور 404 گرفتار کیے گئے،

انسپیکٹر جنرل پولیس سندھ سر غلام نبی میمن صاحب

* اس آپریشن میں 17 پولیس اہلکار شہید اور 27 زخمی ہوئے،

وزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ

* وزیراعلیٰ سندھ نے کچے میں آپریشن تیز کرنے اور ٹیکنالاجی کا استعمال کرنے کی ہدایت دیدی

عبدالرشید چنا
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

Exit mobile version