BBC Urdu TV

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے وکیل سردار

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے وکیل سردار

عبدالرحمان خان کی میڈیا سے گفتگو۔
شیخ رشید اور دیگر ملزمان کی تھانہ ٹیکسلا، تھانہ مورگاہ اور تھانہ کینٹ کے مقدموں کی سماعت جاری ہے۔
عدالت نے تفتیشی افسران کو چالان کی نقول پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
عدالت نے مقدموں میں دہشت گردی کی دفعات پر بھی سوالات اٹھائے ہیں۔
پراسیکیوشن نے چالان کی نقول کی فراہمی کیلئے عدالت سے وقت مانگا ہے۔

کیسز کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف کررہے ہیں۔

Exit mobile version