BBC Urdu TV

انسانوں کی بقاء کو قائم رکھنے کیلئے سائنسدان دن رات ایک کرکے زمین جیسے سیاروں کو تلاش

دیکھا جائے تو انسانوں کے پاس زندہ رہنے کیلئے اور اپنی بقاء قائم رکھنے کیلئے کئی سارے رستے موجود ہیں لیکن پھر بھی ایک دن ایسا آنے والا ہے جب یہ زمین زندگی کے قابل نہیں رہے گی تب ہمیں ایک ایسی جگہ کی ضرورت پیش آئے گی جہاں ہم انسانوں کو آباد کرسکے یا وہاں زندگی بسر کرسکے۔۔۔

انسانوں کی بقاء کو قائم رکھنے کیلئے سائنسدان دن رات ایک کرکے زمین جیسے سیاروں کو تلاش کررہے ہیں اور وہ اب تک ہزاروں زمین جیسے سیارے دریافت بھی کر چکے ہیں۔ ان دریافت ہونے والے سیاروں میں کچھ سیارے تو زمین سے بہت ملتے جلتے ہیں جو انسانوں کیلئے بہترین جگہیں ثابت ہوسکتے ہیں۔ ان میں سے آج کچھ سیاروں کے بارے میں ہم بات کرینگے جو زمین سے بہت ملتے جلتے ہیں اور وہاں کا ماحول بھی دکھنے میں زمین جیسا ہے۔

زمین جیسے سیاروں کی اس امیزنگ سیریز کی یہ دوسری قسط کچھ ایسے سیاروں پر مبنی ہے جو دکھنے میں نا صرف زمین جیسے ہیں بلکہ مارین فلکیات کے مطابق وہاں شاید زمین کی طرح پہاڑ اور پانی کے سمندر بھی موجود ہے اور کیا پتا وہاں زندگی بھی موجود ہوں !!
زمین جیسے سیاروں کی اس امیزنگ سیریز کی یہ دوسری قسط دیکھنے کیلئے آسان اردو زبان میں بنائی گئی یہ مختصر ڈاکومینٹری ایک بار ضرور دیکھئے 👇👇

Exit mobile version