BBC Urdu TV

انجمن آرائیاں پاکستان ضلع بنوں کےزیرےاہتمام آرائیں سوشل ویلفئیر ارگنائزیشن کی جانب سےراشن

انجمن آرائیاں پاکستان ضلع بنوں کےزیرےاہتمام آرائیں سوشل ویلفئیر ارگنائزیشن کی جانب سےراشن تقسیم کردیاگیا

راشن میں آٹا،چینی،چاول،مشروبات،دالیں، کھجوریں،چنے،أئل سمیت دیگراشیاء بھی راشن بیگ میں موجودہیں

بنوں(رپورٹ: حافظ جہانگیر آرائیں )

انجمن آرائیاں پاکستان ضلع بنوں دکھی انسانیت کی خدمت کےجزبےسےسرشار،انجمن آرائیاں پاکستان ضلع بنوں کےتحت ہرسال کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک میں آرائیں سوشل ویلفئیرارگنائزیشن ضلع بنوں کےارکان کی جانب سے غریب اورمستحق افرادکےلیےراشن تقسیم کیاگیا،راشن میں آٹا، چینی،دالیں،کھجوریں، مصالہ جات،پتی،مشروبات،ماچس،
چاول،آئل،گھی ودیگراشیاء شامل ہیں،راشن تقسیم کےدوران صدرانجمن آرائیاں پاکستان ضلع بنوں ملک عمران آرائیں اورتاج محمدآرائیں نےصحافیوں سےگفتگوکرتےہوئےکہاکہ ضلع بنوں کےمختلف علاقوں میں مقیم غریب اورمستحق خاندانوں میں ماہ رمضان کی خوشیوں کودوبالا کرنےکیلیےانجمن آرائیاں پاکستان ضلع بنوں اور آرائیں سوشل ویلفئیرارگنائزیشن ضلع بنوں کی جانب سے ضلع بنوں کےمختلف علاقوں میں مقیم غریب اور مستحق افرادمیں رمضان المبارک میں راشن تقسیم کاسلسلہ جاری رہا،چیف أرگنائزرملک لیاقت علی آرائیں، حاجی حمیداللہ ارائیں نےکہاکہ غریب اورمستحق لوگوں کےغمزدہ چہروں پرمسکراٹیں بکھیر کردل کو سکون ملتا ہے،راشن تقسیم کےموقع پرجنرل سیکرٹری انجمن آرائیاں پاکستان ضلع بنوں مولاناطاہرآرائیں نےکہاکہ دکھی انسانیت کی خدمت کرکےجوسکون ملتا ہے،وہ لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا،جب آپ لوگوں کےآنسوسمیٹتےہیں،تو اس پر اللہ پاک کاشکر اداکرنا چاہیے،کہ اللہ پاک نےآپ کومخلوق کی خدمت کے لیے چناہے،راشن کےلیے آنےوالی مستحق فیملیزکا کہنا تھا کہ انجمن آرائیاں پاکستان ضلع بنوں اورآرائیں سوشل ویلفئیرأرگنائزیشن ضلع بنوں
ہر سال ہماری راشن کی صورت میں بھرپور مددکرتی ہے،ڈپٹی جنرل سیکٹری حاجی حمیداللہ آرائیں نےگفتگوکرتےہوئےکہاکہ ہم لوگ جھولی اٹھاکرانجمن آرائیاں پاکستان ضلع بنوں کہ تمام عہدےدران اورہرایک ورکرکےلیےدعاگوہیں کہ انجمن آرائیاں پاکستان ضلع بنوں ترقی کرئےتاکہ یہ ملک بھر کے مستحق خاندانوں کی مددکرسکیں،ایک مستحق فیملی نے گفتگو کرتے ہوئےکہاکہ جتنی عزت سے انجمن آرائیاں پاکستان ضلع بنوں ہر مستحق کو راشن تقسیم کرتی ہےوہ لفظوں میں بتایا نہیں جاسکتااس تنظیم کی جتنی تعریف کی جائےوہ کم ہےایک اور بزرگ کا کہنا تھا انجمن آرائیاں پاکستان ضلع بنوں اورآرائیں سوشل ویلفئیرارگنائزیشن ضلع بنوں
کی دکھی انسانیت کے لیےخدمت لازوال ہے،مخیرحضرات تعاون کےلیےرابط نمبرایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر:

مولاناطاہرمیر آرائیں03369948409

Exit mobile version