BBC Urdu TV

انجمن آرائیاں سندھ کاماہانہ کوارڈینیشن اجلاس مرکزی آفس میں منعقد ہوا

انجمن آرائیاں سندھ کاماہانہ کوارڈینیشن اجلاس مرکزی آفس میں منعقد ہوا

اجلاس میں صدر انجمن آرائیاں پاکستان ( کینیڈا ) مسعود آرائیں نے خصوصی شرکت کی
میں

کراچی : (رپورٹ:عاصم آرائیں جہلمی)

انجمن آرائیاں سندھ کاماہانہ کوارڈینیشن اجلاس مرکزی آفس کراچی کےعلاقے M.3 میزنائن فلور فلک ناز ویو میں صدر انجمن آرائیاں سندھ افتخاراحمد آرائیں کی صدارت میں منعقد ہوا، اجلاس آغاز تلاوت قرآن پاک سےکیاگیا، تلاوت قرآن پاک کی سعادت حاجی غلام عباس آرائیں نےکی، اجلاس میں سینیئر نائب صدر حاجی عبدالخالق آرائیں،
جنرل سیکرٹری انجمن آرائیاں سندھ نصیر احمد آرائیں، ڈپٹی جنرل سیکرٹری شاہد ندیم آرائیں، فنائس سیکرٹری ریاض احمد آرائیں، انفارمیشن سیکرٹری میاں اشفاق مجید آرائیں، سابق سوشل سیکرٹری صدر انجمن آرائیاں پاکستان ( کینیڈا ) مسعود آرائیں سمیت وائس پریزیڈنٹ فاطمہ پیشنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن پاکستان محمد ریاض چوہدری ایڈوکیٹ، حلقہ قذافی ٹاؤن کے چیئرمین حاجی غلام عباس
آرائیں، حلقہ شیر پاؤ کے صدر انور جاوید آرائیں، جنرل سیکرٹری راشد آرائیں، حلقہ بلدیہ ٹاؤن کہ جنرل سیکرٹری رضوان شاہد آرائیں، حلقہ قیوم آباد کے جنرل سیکرٹری عبدالغفار آرائیں، حلقہ گڈاپ ٹاؤن کے میاں کاشف منیر آرائیں، حلقہ ٹنڈو الہیار سابق صدر شوکت آرائیں، حلقہ ٹنڈو الہیار کےصدراختر علی آرائیں، نائب صدر مشتاق آرائیں، وائس پریزیڈنٹ آرائیں دسترخواں لیاقت علی آرائیں، اصغرآرائیں، ڈاکٹر شکیل آرائیں، عرفان عالم
آرائیں نے اجلاس میں شرکت کی، اجلاس میں کراچی سمیت سندھ بھر کے حلقہ جات کے عہدے دران نے اپنے اپنے حلقہ جات کی رپورٹ پیش کی، صدر افتخار احمد آرائیں جنرل سیکرٹری نصیر احمد آرائیں نئے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حلقہ ٹنڈوالہیار میاں محمد شفیع اسپتال سمیت دیگر کے مختلف اداروں کی کارکردگی کو بہتر بنانے پر زور دیا گیا، اجلاس میں وائس پریزیڈنٹ آرائیں دسترخواں لیاقت علی آرائیں دسترخواں کی رپورٹ پیش کی، اور کہا کہ انجمن آرائیاں سندھ کی زیر نگرانی آرائیں دسترخواں سے رمضان المبارک میں بارہ سو مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا گیا، اجلاس میں (مرحوم) ڈاکٹر ذوالفقار آرائیں اور
قاری اللہ داد آرائیں کے بیٹے
(مرحوم) مفتی یوسف آرائیں
اور ریاض احمد آرائیں کے بڑےبھائی (مرحوم) آفتاب احمدآرائیں سمیت (مرحوم) سابق صدر انجمن آرائیاں سندھ عبدالسلام آرائیں کہ ایثار ثواب کےلیے خصوصی دعا کا اہتمام کیاگیا، خصوصی دعا قاری اللہ داد آرائیں نےکرائی، اور اخر میں
آئے ہوئے تمام افراد کے لیے کھانے کا اہتمام کیا گیا،

Exit mobile version