BBC Urdu TV

انجمن آرائیاں سندھ پاکستان کی جانب سے انجمن آرائیاں پاک و ھند کی کی سالگرہ کا کیک کاٹا

انجمن آرائیاں سندھ پاکستان کی جانب سے انجمن آرائیاں پاک و ھند کی کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

سالگرہ کا کیک صدر افتخار احمد آرائیں اور جنرل سیکرٹری نصیر احمد آرائیں نےکاٹا

کراچی (بیوروچیف: عاصم آرائیں جہلمی)
انجمن آرائیاں سندھ کی جانب سے انجمن آرائیاں پاکستان کی 15اپریل کو 110 ویں سالگرہ کا کیک آرائیں دسترخوان پر کاٹا گیا اور اس کی خدمات پر اس کی کامیابی و کامرانی کے لیے اور پاکستان کی سالمیت کے لیے دعا کی گئی اس موقع پر انجمن ارائیاں سندھ کی پوری کیبنٹ جس میں صدر افتخار احمد آرائیں،سینیئر نائب صدر میاں عبدالخالق آرائیں ،جنرل سیکرٹری نصیر احمد آرائیں، ڈپٹی جنرل سیکرٹری شاہد ندیم آرائیں، جوائنٹ سیکرٹری طارق محمود ارائیں، انفارمیشن سیکرٹری میاں اشفاق مجید ارائیں،فنانس سیکرٹری ریاض احمد ارائیں،وائس چیئرمین آرائیں دسترخوان لیاقت علی آرائیں،کواڈینیٹر انجمن آرائیاں
سندھ عرفان عالم آرائیں،
سابق جنرل سیکٹری بن قاسم ارشد علی آرائیں، صدر حلقہ گلستان جوہرچوہدری اصغر علی آرائیں ،جنرل سیکرٹری شاہد علی آرائیں اور چوہدری ناصر علی آرائیں موجود تھے اخر میں چوھدری افتخار احمد
کو بھی سالگرہ کا گفٹ پیش کیا گیا اور تمام دوست نے مبارکباد پیش کی۔یاد رہے کہ 15 اپریل کو ھی چوھدری افتخار صاحب کی بھی سالگرہ کادن ھے،

Exit mobile version