BBC Urdu TV

امید ہے پیپلز پارٹی کلین سوئپ کرے گی۔ آصف زرداری

امید ہے پیپلز پارٹی کلین سوئپ کرے گی۔ آصف زرداری

پیپلزپارٹی نے عوام دوست منشور دیا ہے۔سابق صدر کی میڈیا سے گفتگو

نوابشاہ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق آصف زرداری نے عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کے کلین سوئپ کرنے کی امید کا اظہار کیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا مستقبل روشن ہے اور امید ہے کہ پیپلز پارٹی کلین سوئپ کرے گی.انہوں نے مزید کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے عوام دوست منشور دیا ہے، پیپلز پارٹی کے سوا کسی جماعت نے عوام دوست منشور نہیں دیا۔

Exit mobile version