BBC Urdu TV

امریکی صدارتی الیکشن جیتنے پر وزیراعظم عمران خان کی جوبائیڈن کو مبارکباد

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدارتی الیکشن میں کامیابی کے بعد جوبائیڈن کو مبارکباد دیتے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ امریکی صدارتی الیکشن میں کامیابی پر جوبائیڈن اور کملا ہیرس کو مبارک ہو۔

https://twitter.com/intent/like?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1325150531422220288%7Ctwgr%5Eshare_3&ref_url=http%3A%2F%2Furdu.dunyanews.tv%2Findex.php%2Fur%2FPakistan%2F572367&tweet_id=1325150531422220288

انہوں نے کہا کہ نومنتخب امریکی صدر کی جانب سے جمہوریت پر عالمی سربراہی سمٹ کا منتظر ہوں، کرپٹ لیڈروں کی غیر قانونی ٹیکس پناہ گاہوں کے خاتمے اور ملکی دولت کی چوری کو ختم کرنے کے لئے بھی ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔

وزیراعظم نے لکھا کہ افغانستان سمیت خطے میں امن کے لیے پاکستان امریکا کے ساتھ مل کر چلنے کے لیے تیار ہے۔

Exit mobile version