BBC Urdu TV

الیکشن کی تاریخ ملنےپرسپریم کورٹ آف پاکستان کاشکریہ اداکرتےہیں،حاجی فریداحمد انصاری

الیکشن کی تاریخ ملنےپرسپریم کورٹ آف پاکستان کاشکریہ اداکرتےہیں،حاجی فریداحمد انصاری

الیکشن میں کامیاب ہو کر بابر مارکیٹ کے تمام تاجروں کے مسائل حل کریں گے

کراچی
(رپورٹ:عاصم آرائیں جہلمی)

الیکشن کی تاریخ ملنےپرسپریم کورٹ آف پاکستان کاشکریہ اداکرتےہیں،ان خیالات کا اظہار سابق صدر انجمن تاجران بابر مارکیٹ و سر پرست اعلی یونائٹڈ قلم پینل حاجی فرید احمد انصاری نےصحافیوں سےگفتگوکرتےہوئےکیا ،حاجی فرید احمد انصاری نے مزید کہا کہ انجمن تاجران بابر مارکیٹ سال 2024/25 کے الیکشن کی تاریخ ملنے پر بابر مارکیٹ کے تاجر بہت خوش ہیں،کیونکہ بابر مارکیٹ کے تاجروں کے مسائل بہت زیادہ ہیں،حاجی فرید احمد انصاری نے مزید کہا کہ یونائٹڈ قلم پینل کے تمام عہدے داران کے ساتھ بابر مارکیٹ کے تاجران ہیں،انشاءاللہ ہم جیت کر بابر مارکیٹ کے تاجروں کےتمام مسائل ضرور حل کریں گے، کیونکہ بابر مارکیٹ کے تاجر جانتے ہیں ہم نے پہلے بھی بابر مارکیٹ کے تاجروں کے تمام مسائل حل کیے،حاجی فرید احمد انصاری نے مزید گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم جلد الیکشن مہم شروع کر دیں گے،

Exit mobile version