BBC Urdu TV

اللہ کے بندوں کے حقوق

اللہ کے بندوں کے حقوق

اللہ نے ہر اس پر لعنت بھیجی ھے جو جھوٹ منافقت چوری دھوکہ دہی غلط بیانی غلط طریقہ کار اور حق تلفی کے مرتکب ھوتے ھیں ۔۔۔۔ سچ تو یہ ھے کہ پاکستان کی بڑی سیاسی جماعتیں ذرا ایمانداری اور سچائی کیساتھ مقابلہ کرکے دیکھیں سوائے ناکامی اور شکست کے کچھ حاصل نہ ھوگا یاد رکھنا تم اللہ کے غضب کو کئی سالوں سے دعوت دے رھے ھو تمہیں اندازہ نہیں کہ اللہ کی پکڑ کس قدر غضبناک ھوتی ھے اس کی پکڑ میں جو آجاتا ھے اسکا اور اسکی نسلوں کا نام و نشان تک نہیں رہتا سوائے عبرت کیلئے۔ یہ پیغام ہر اس پاکستانی سیاسی پارٹی کیلئے ھے جو جھوٹ منافقت اور عیاری کے ساتھ ساتھ زور زبر دباؤ اور بے ضمیروں کے ضمیر خرید کر انتخابات کے نتائج تبدیل کرادیتے ھیں۔۔۔

جاوید صدیقی سینئر جرنلسٹ و کالمکار کراچی

Exit mobile version