BBC Urdu TV

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

آج بروز اتوار 25مئ کو خان پور کے علاقے شادی گاؤں میں قاضی آصف محمود کے گھر میں 9 سے 2 تک الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان رجسٹرڈ کے تحت فری میڈیکل کیمپ ہوا جس میں 2 ڈاکٹرز میڈیکل اسپشلسٹ اور لیڈی ڈاکٹر نے مریضوں کا مفت معائنہ اور بلکل فری دوائی تقسیم کی ۔
الفلاح فاؤنڈیشن پورے پاکستان میں اپنی خدمات بلا سیاسی ،مزہبی تفریق کے ادا کر رہی ہے ۔اس کی بنیاد امیر اکرم اعوان نے رکھی اور اس کی سرپرستی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ اور سربراہ الاخوان امیر عبد القدیر اعوان کر رہے ہیں
اس کیمپ میں بڑی تعداد میں سیاسی اور مزہبی شخصیات نے شرکت کی۔
سلسلہ کے صاحب مجاز اور دیگر زمہ داران نے بھی شرکت کی۔
مریضوں نے الفلاح فاؤنڈیشن کا شکریہ ادا کیا اور شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کو دعاؤں سے نوازا الفلاح فاؤنڈیشن کے ذمہ داران نے اس عزم کا ارادہ کیا کہ وہ زیر نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی اسی طرح کے بے شمار فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد جاری رکھیں گے انشاءاللہ

Exit mobile version