*الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ۔ زیرنگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی*
9 فروری بروز اتوار
بمقام حویلی لال خان بلوچ سابقہ ناظم اتھر
تحصیل پنڈدادنخان ضلع جہلم میں 10:30 سے 1 بجے تک منعقد کیا جاۓ گا
چائلڈ سپیشلسٹ . سکن سپیشلسٹ اور آئی سپیشلسٹ کی ٹیم مریضوں کا فری چیک اپ کریں گے اور فری ادویات دی جائیں گی
یاد رہے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی خود فرماتے ہیں.
