BBC Urdu TV

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ ذیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر

*اہلیان افتخار ٹاؤن پنڈوریاں اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری*

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ ذیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی
انشاء الله
بروز اتوار، 25 اگست صبح 11 سے 1 بجے دن کیا جائے گا
گلی نمبر 7 مکان نمبر 385 افتخار ٹاؤن پنڈوریاں, نزد شیخ جنرل سٹور اسلام آباد
مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا ان شاءاللہ فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی
سپیشلسٹ کی ٹیم مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے.
یاد رھے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان
مد ظلہ العالی خود فرماتے ہیں.

Exit mobile version