الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ۔
سلسلہ نقشبشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مد ظلہ العالی خود فرماتے ہیں۔
الفلاح فاونڈیشن کے پلیٹ فارم سے ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا
چائلڈ سپیشلسٹ ،میڈیکل سپیشلسٹ ، ڈینٹل سرجن، شوگر سپیشلسٹ، ہارٹ سپیشلسٹ، جنرل فزیشن، سکن سپیشلسٹ
19-12-21 بروز اتوار
بمقام ۔ تھوآ محرم خان
10 بجے سے دن 1 بجے
جہاں ماہر ڈاکٹر حضرات کی ٹیم نے بلا معاوضہ مستحق عوام کی امراض کی تشخیص کے بعد ادویات فراہم کیں
سینکڑوں مرد و خواتین کا علاج کے ساتھ ادویات دی گئیں۔
کیمپ کا افتتاح تھوہا محرم خان کی سیاسی اور سماجی شخصیت ملک سجاد حیدر حاجی احمد خان سمسال اور لال خان نے کیا بعدازاں شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ امیر عبدالقدیر اعوان مد ظلہ العالی کے صاحب مجاز جناب حافظ غلام قادری صاحب کیمپ میں تشریف لائے،
بڑی تعداد میں معززین علاقہ سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی
شوگر اود بلڈ پریشر کے مریضوں کا فری ٹیسٹ اور دوا دی گئ
مریضوں نے الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کا شکریہ ادا کیا. اور شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کو ڈھیروں دعائیں دیں. الفلاح فاؤنڈیشن کے زمہ داران نے کہا کہ ہم مریضوں کے چیک اپ کے لے اس طرح کے بے شمار فری میڈیکل کمیپ کا انعقاد
زیر نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مد ظلہ العالی الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے پلیٹ فام سے کرتے رہیں گے۔
