BBC Urdu TV

العربیہ نے اسرائیلی حملے میں مارے جانے والے حزب اللہ کمانڈروں کی تصاویر جاری کر دیں

العربیہ اور الحدث نیوز چینلوں نے لبنانی دار الحکومت بیروت کے جنوبی مضافات میں اسرائیلی حملے میں مارے جانے والے حزب اللہ کے کمانڈروں کی تصاویر حاصل کر لیں۔

دونوں چینلوں کے مطابق اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ کی ایلیٹ فورس "الرضوان یونٹ” کی چھوٹی قیادت کے ایک اجلاس کو نشانہ بنایا گیا۔ اجلاس میں ایرانی پاسداران انقلاب کے کسی ذمے دار کی موجودگی کی تردید کی گئی ہے۔

ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ حملے میں حزب اللہ کے کمانڈر الرضوان یونٹ کے سربراہ ‘ابراہیم عقیل’ کو نشانہ بنایا گیا۔ کارروائی میں ابراہیم کے علاوہ یونٹ کے دیگر کئی اہم ارکان بھی مارے گئے۔

ذرائع کے مطابق ان کمانڈروں کی ذمے داریوں میں تربیت، اسلحہ فراہم کرنا، ساز و سامان اور تیاری شامل ہے۔

حزب اللہ نے اسرائیلی حملے میں اپنے جن کمانڈروں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے ان کے نام یہ ہیں :

1. ابراہيم عقيل

2. احمد وہبی

3. محمود یاسین

4. سامر حلاوی

5. حسن ماضی

6. محمد رضا

7. محمد العطار

8. احمد دیب

9. عبداللہ حجازی

10. عارف الرز

11. حسن حسین

12. عباس مسلمانی

13. حسین حدرج

اشتہار

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں
حزب_اللہ
لبنان
اسی بارے میں
اقوام متحدہ: لبنان میں پیجر اور واکی ٹاکی حملے بین الاقوامی قانون کے خلاف ہیں
اقوام متحدہ: لبنان میں پیجر اور واکی ٹاکی حملے بین الاقوامی قانون کے خلاف ہیں
اقوام متحدہ نے قرار دیا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے لبنان میں ایکٹرانک ڈیوائسز کو اپنے …
مشرق وسطی
اسرائیل نے بمباری کوڈ بھیجنے سے قبل حزب اللہ کے مواصلاتی سرور کو ہیک کیا: لبنانی سورس
اسرائیل نے بمباری کوڈ بھیجنے سے قبل حزب اللہ کے مواصلاتی سرور کو ہیک کیا: لبنانی سورس
’’موساد نے پیجرز میں ایک دھماکہ خیز مادہ نصب کیا تھا جس کا سکیننگ کے ذریعے پتہ …
ایڈیٹر کی پسند
مقبول خبریں
اہم خبریں

دن

ہفتہ
ایلون مسک نے میرے سائبر ٹرک کو ‘غیر فعال’ کر دیا: چیچن رہنما رمضان قادروف1
ایلون مسک نے میرے سائبر ٹرک کو ‘غیر فعال’ کر دیا: چیچن رہنما رمضان قادروف
بين الاقوامى
اسرائیلی فوجی مغربی کنارے میں لاشوں کو چھتوں سے نیچے گراتے ہوئے پکڑے گئے2
اسرائیلی فوجی مغربی کنارے میں لاشوں کو چھتوں سے نیچے گراتے ہوئے پکڑے گئے
مشرق وسطی
لبنانی حزب اللہ کے ایلیٹ یونٹ کے سربراہ اسرائیل کے اہدافی حملے میں ہلاک3
لبنانی حزب اللہ کے ایلیٹ یونٹ کے سربراہ اسرائیل کے اہدافی حملے میں ہلاک
مشرق وسطی
دھماکہ خیز مواد کا سپلائر غائب، نارویجن پولیس تلاش میں4
دھماکہ خیز مواد کا سپلائر غائب، نارویجن پولیس تلاش میں
بين الاقوامى
پیجربم دھماکوں کے بعد الیکٹرک کاریں ٹائم بم میں تبدیل ہو سکتی ہیں: ماہرین5
پیجربم دھماکوں کے بعد الیکٹرک کاریں ٹائم بم میں تبدیل ہو سکتی ہیں: ماہرین
بين الاقوامى
اسرائیل کی شمالی اسرائیل، گولان کی پہاڑیوں میں کمیونٹیز پر سے پابندیاں ختم6
اسرائیل کی شمالی اسرائیل، گولان کی پہاڑیوں میں کمیونٹیز پر سے پابندیاں ختم
مشرق وسطی

Exit mobile version