BBC Urdu TV

الحمدلله جرنلسٹس پروٹیکشن بل متفقہ منظور

الحمدلله جرنلسٹس پروٹیکشن بل متفقہ منظور

وفاق کے ساتھ ساتھ سندھ اسمبلی نے بھی جرنلسٹس پروٹیکشن بل متفقہ طور پر منظور کرلیا ہے۔ تمام پاکستان بھر کے صحافی دوستوں کو جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمار ممبر کراچی یونین آف جرنلسٹ; ممبر کراچی پریس کلب کی جانب سے بہت بہت مبارک ھو۔انشاء الله اب ہر صحافی حق و سچ کی ترجمانی اور عدل و انصاف کیساتھ اپنے منصب کو آزادانہ پروفیشنل ازم کیساتھ بھرپور اور بہترین انداز میں پیش کرکے پاکستان اور عوام کی خدمات میں مزید چار چاند لگائیں گے وہی ملک ترقی کرتے ہیں اور معاشرہ خوشحال تروتازہ رہتا ھے جہاں صحافت پر قدغن نہیں ھوتا شکریہ

منتخب نمائندگان و ممبران ایوان۔ پاکستان زندہ باد’ پاکستان پائندہ باد ۔۔!!*

جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمار

Exit mobile version