BBC Urdu TV

افواج پاکستان کی لازوال قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔نور علی خان

افواج پاکستان کی لازوال قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔نور علی خان

الامان سیکورٹی پرائیویٹ لمیٹڈ اپنی ریاستی اداروں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔سیکورٹی آفیسر الامان سیکورٹی لمیٹڈ پشاور

پشاور(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق الامان سیکورٹی پرائیویٹ لمیٹڈ کے سیکورٹی آفیسر نور علی خان نے کہا کہ افواج پاکستان کی لازوال قربانیوں کو سلام اور خراج تحسین پیش کرتا ہوں انہوں نے کہا کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کی جنگ میں افواج پاکستان، اور خیبرپختونخواہ پولیس نے ہمیشہ اہم کردار ادا کیا ہے جو قابل تعریف ہے انہوں نے کہا کہ ملک کا تحفظ صرف سیکورٹی اداروں کا کام نہیں ہے بلکہ ملک کا تحفظ ہر شہری کا فرض اور اہم زمہ داری ہے پاکستان ہمارا ملک ہے اور اس ملک کی حفاظت کیلئے ہم سب کو متفق اور متحد ہونے کی ضرورت ہے الامان سیکورٹی پرائیویٹ لمیٹڈ کے سیکورٹی آفیسر نور علی خان نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ الامان سیکورٹی پرائیویٹ لمیٹڈ اپنی ریاستی اداروں، افواج پاکستان اور خیبرپختونخواہ پولیس فورسز کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور انشاء اللہ ہمیشہ کھڑے رہینگے انہوں نے مزید کہا کہ الامان سیکورٹی پرائیویٹ لمیٹڈ کے ساتھ منسلک ہونے کیلئے رابطہ کریں ریٹائرڈ اور سول حضرات اپنی دستاویزات کے ہمراہ دفتر تشریف لائیں۔

Exit mobile version