BBC Urdu TV

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکا سنا گیا۔ترجمان افغان حکومت

دھماکے کے حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں اور ابھی کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ذبیح اللہ مجاہد

کابل(نمائندہ عتیق الرحمن) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق افغانستان کی طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں دھماکا سنا گیا۔سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ دھماکے کے حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہیں اور ابھی کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔دوسری جانب افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ کابل میں دو دھماکے سنے گئے ہیں۔

Exit mobile version