BBC Urdu TV

افغانستان میں سرکاری ملازمین کیلئے پانچ وقت کی نماز باجماعت پڑھنا لازمی قرار۔

افغانستان میں سرکاری ملازمین کیلئے پانچ وقت کی نماز باجماعت پڑھنا لازمی قرار۔

طالبان رہنما نے سرکاری ملازمین کو پانچ وقت کی نماز باجماعت ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔میڈیا

کابل(نمائندہ عتیق الرحمن)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق افغان طالبان نے سرکاری ملازمین کے لیے پانچ وقت کی نمازباجماعت پڑھنا لازمی قرار دے دیا۔میڈیا کے مطابق طالبان رہنما ہیبت اللہ اخوندزادہ نے نیا فرمان جاری کردیا جس میں سرکاری ملازمین کو پانچ وقت کی نماز باجماعت ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔میڈیا کے مطابق حکم نامے میں کہا گیا ہےکہ تمام سرکاری ملازمین پانچ وقت کی نماز مسجد میں جاکر باجماعت ادا کریں اور بغیر کسی عذر کے باجماعت نماز ادا نہ کرنے والے کو سزا دی جائے گی۔میڈیا کا کہنا ہےکہ ہیبت اللہ اخوندزادہ نے متعلقہ وزارت کو فقہ حنفی کے مطابق سزاؤں کے نفاذ کی ہدایت کی ہے۔

Exit mobile version