BBC Urdu TV

افتخار علی مشوانی کی نوشکی میں 11 افراد کے قتل کی شدید مذمت

افتخار علی مشوانی کی نوشکی میں 11 افراد کے قتل کی شدید مذمت۔

قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور سوگوار خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختون خواہ

مردان(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختون خواہ ایم پی اے افتخار علی مشوانی نے جمعہ کو نوشکی میں 11 افراد کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے پرتشدد کارروائی قرار دیا۔رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختون خواہ ایم پی اے افتخار علی مشوانی نے کہا کہ قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کرتے ہیں اور سوگوار خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کی دعا کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت خون بہانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کریں۔

Exit mobile version