اسلام اباد (بیورو رپورٹ) پاکستان میں انڈسٹریز اور تمام طرح کے بزنسز کی تعمیر و ترقی کے لیے ریلٹی سولیوشن متعارف کرا دی گئی۔ پاکستان کے یہ پہلے اور واحد کنسلٹنٹ ہیں جو نہ صرف ماہر وکلا کی طرح عدالتی خدمات دے رہے ہیں بلکہ گورنمنٹ کے تمام ڈیپارٹمنٹس سے متعلق این او سی و دیگر خدمات بھی فراہم کر رہے ہیں۔ ان کے گروپ میں شامل مختلف سرکاری محکموں کے اعلی ریٹائرڈ افسران اپنی قابلیت اور تجربے سے متعلق اپنی خدمات ریلٹی سولیوشن کو دے رہے ہیں۔ ریلٹی سولیوشن پاکستان میں کاروباری مسائل کو جلد از جلد حل کرانے کے بہترین کنسلٹنٹ ہیں۔
تجزیہ کاروں نے ریلٹی سولوشن کی خدمات کو پاکستان کی ترقی میں اہم قرار دے دیا۔ بزنس مسائل حل ہونے سے ایکسپورٹ بڑھے گی زر مبادلہ میں اضافہ ہوگا لوگوں کو روزگار ملے گا۔حکومت کو بھی سپورٹ ملے گی۔
