BBC Urdu TV

اسلام آباد : کیپیٹل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (CUST) میں منشیات کے نقصانات

اسلام آباد : کیپیٹل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (CUST) میں منشیات کے نقصانات اور روک تھام کے لئے خصوصی آگاہی مہم کے حوالے سے سمینار کا انعقاد کیا گیا۔

آئی جی اسلام آبادقاضی جمیل الرحمان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کیا۔ اس موقع پر یونیورسٹی کے وائس چانسلر میاں منصور احمد، SSP ٹریفک محمد عمر خان، ASP ٹریفک عائشہ گل سمیت پولیس کے سینئیر افسران، یونیورسٹی کی انتظامیہ اور طلباءنے کثیر تعداد میں شرکت کی۔۔


رپورٹ۔راجہ فیصل کیانی

Exit mobile version