اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کی قیادت میں وفد کی ملاقات
اسلام آباد :سابق صدر آصف علی زرداری اور اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو
اسلام آباد : اے این پی کی جانب سے نو فروری کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں صدر آصف علی زرداری کی حمایت کا اعلان
اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری نے صدارتی انتخابات میں حمایت پر اے این پی کی قیادت کا شکریہ ادا کیا
