اسلام آباد پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈیپریس کانفرنس کر رہے ہیں ۔
پی ٹی آئی کے ترجمان نے کہا کہ سیاسی قوتوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، بلکہ آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مذاکرات کریں گے، فیصل کریم کنڈی۔
سنی اتحاد کونسل، پی ٹی آئی آرمی کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں، فیصل کریم کنڈی
ہم ہمیشہ سے سیاست میں آرمی کی مداخلت کے خلاف ہیں، فیصل کریم کنڈی
انہوں نے ایران کے صدر پاکستان کے دورے پر آئے تو سعودیہ سے متعلق بیان دیا، فیصل کریم کنڈی
جو ہمیں کہتے تھے کہ پی پی صرف سندھ تک محدود جماعت ہے آج وہ خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
چیئرمین پی ای سی پر پی ٹی آئی میں گھمسان کا رن ہے، فیصل کریم کنڈی
کے پی میں ایک طرف سیلاب ہے تو دوسری طرف امان و امان کی صورتحال انتہائی خراب ہے، فیصل کریم کنڈی
کے پی کے وزیر اعلیٰ کا دھیان اسلام آباد کی طرف ہے، فیصل کریم کنڈی
پی ٹی آئی شائد ایک اور 9 مئی کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، فیصل کریم کنڈی
کے پی وزیر اعلیٰ کا اسلام آباد پر چڑھائی کا اعلان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے، فیصل کریم کنڈی
ضمنی انتخابات میں ان کو اسی رویے کی وجہ سے انتہائی بری شکست ہوئی، فیصل کریم کنڈی
پچھلے دنوں ٹی ٹی پی کی طرف سے جو بیانات آئے، ان میں اور سی ایم کے پی کے بیانات میں کوئی فرق نہیں، فیصل کریم کنڈی
جو بھی پاکستان کے آئین اور قانون کو نہیں مانتا اس سے کوئی مذاکرات نہیں ہو سکتے، فیصل کریم کنڈی
کے پی حکومت کو دہشتگردی کے خلاف جنگ کے لئے جو 50،60 ارب سالانہ ملتے رہے ہیں وہ کہاں گئے؟، فیصل کریم کنڈی
10 سال دور میں کے پی حکومت کو این ایف سی ایوارڈ کے جو پیسے ملتے رہے ان کی تحقیقات ہونی چاہیے، فیصل کریم کنڈی
کے پی حکومت کا سارا دھیان احتجاج اور چوکوں چوراہوں پر ناچنے کی طرف ہے، فیصل کریم کنڈی
کے پی حکومت سے بھی طلباء یونینز پر سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہیں، فیصل کریم کنڈی
جس طرح سے کیبنٹ کے ذریعے بجٹ پاس کرایا گیا وہ غیر آئینی ہے، فیصل کریم کنڈی
کے پی حکومت ابھی تک اسمبلی کا اجلاس بلانے سے کترا رہی ہے کہ مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینا پڑھ جائے، فیصل کریم
کنڈی
انہیں مخصوص نشستوں پر حلف تو لینا ہی پڑے گا، فیصل کریم کنڈی
پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائزز ہیں، یہ اتنا بتا دیں کہ ان کی آفیشل فرنچائز کونسی ہے، فیصل کریم کنڈی
میں کے پی حکومت ترجمان کو سیریس ہی نہیں لیتا، فیصل کریم کنڈی
شہریار آفریدی اور بانی پی ٹی آئی پہلے 9 مئی کی معافی مانگیں، فیصل کریم کنڈی
پی ٹی آئی کا مسئلہ یہ ہے کہ یہ حاضر سروس کے پاؤں پڑتے ہیں اور ریٹائرڈ کا گریبان پکڑنا چاہتے ہیں، فیصل کریم کنڈی
یہ ابھی بھی کندھا اور بیساکھی تلاش کر رہے ہیں مگر ماضی کی طرح اب انہیں یہ سہولت میسر نہیں آنے والی، فیصل کریم کنڈی
انہیں سیاسی قوتوں سے ہی مذاکرات کرنے پڑیں گے، فیصل کریم کنڈی
یہ پہلے خود انہیں سیاست میں مداخلت کی دعوت دیتے ہیں اور جب وہ مداخلت کرتے ہیں تو پھر ان کی چیخیں نکلتی ہیں، فیصل کریم کنڈی
