BBC Urdu TV

اسلام آباد بلیو ایریا میں پولیس وردی میں ملبوس نوسرباز ملزمان کی واردات

اسلام آباد بلیو ایریا میں پولیس وردی میں ملبوس نوسرباز ملزمان کی واردات۔

سلیم سیف اللہ اور انوار سیف اللہ کے بھائی ڈاکٹر اقبال سیف اللہ سے نامعلوم ملزمان 80 لاکھ روپے چھین کر فرار۔

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اسلام آباد بلیو ایریا میں پولیس وردی میں ملبوس نوسرباز ملزمان کی واردات تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد بلیو ایریا میں پولیس وردی میں ملبوس نوسرباز نے سابق سینیٹر سلیم سیف اللہ خان اور سابق وفاقی وزیر انور سیف اللہ خان کے بھائی پروفسیر ڈاکٹر اقبال سیف اللہ خان سے 80 لاکھ روپے چھین کر فرار ہویے ابھی تک پولیس نے ملزمان کو گرفتار نہیں کیا جو اسلام آباد پولیس کیلئے سوالیہ نشان ہے سیاسی قائدین اور کاروباری شخصیت نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ شہریوں کا تحفظ پولیس کی ذمہ داری ہے انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس سے مطالبہ ہے کہ ملزمان کو گرفتار کرکے سخت سزا دی جائے اور ان کے خلاف قانونی کارروائی کریں۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد پولیس چوری شدہ رقم کی بازیابی میں اہم کردار ادا کریں اسلام آباد بلیو ایریا میں ایسے واقعات قابل افسوس و قابل مذمت ہے۔

Exit mobile version