BBC Urdu TV

اسلام آباد : انتظامیہ مکمل خاموش سی ڈی اے کا رقبہ تعدادی 1000کنال قبضہ مافیا کی نظر

اسلام آباد : انتظامیہ مکمل خاموش سی ڈی اے کا رقبہ تعدادی 1000کنال قبضہ مافیا کی نظر

ماڈل ٹاؤن ہمک میں DHA کی زمین کے ساتھ CDA کی ملکیتی زمین انتقال نمبر 538 مورخہ19/8/1964 موضع ہمک ضلع اسلام آباد ایوارڈ ڈائیریکٹری حصول نمبر12 ہوا۔

56 سال سے خالی جگہ پڑی تھی قبضہ مافیا ذبردستی سرکاری جگہ پر قبضہ کر رہے ہیں۔

سی ڈی اےکا سرکاری رقبہ ڈی ایچ اے فیز ٹو کے حوالے کرنا چاہتے ہیں۔

اسلام آباد کے موضع ہمک ملحقہ ماڈل ٹاؤن جوکہ ڈی ایچ اے فیز ٹو سے سی ڈی اے کا ایک ہزار کنال سے رقبہ جڑا ہوا ہے اور جو کہ سی ڈی اے نے یہ تمام رقبہ ایکوائر کیا ہوا ہے کافی عرصے سے مقامی قبضہ گروپ سی ڈی اے کے اس رقبے پر نظر رکھے ہوئے تھا ماضی میں مختلف قبضہ گروپوں اور محکمہ مال کے اہلکاروں اور سی ڈی اے کے ملازمین کے خلاف تھانہ سہالہ میں مقدمات بھی درج ہوئے مقامی لوگوں نے جلوس بھی نکالے اور ماڈل ٹاؤن کے مکینوں نے ناجائز قبضہ کے خلاف آواز بھی اٹھائی لیکن ان تمام کاروائیوں کا قبضہ گروپ جو کہ مقامی لوگوں پر مشتمل ہے سی ڈی اے کرپٹ ملازمین اور ڈی ایچ اے کے کرپٹ افسران پر کوئی اثر نہ ہوا اور ان تمام نے سر جوڑ لیے اور سی ڈی اے کے ایکوائرشدہ رقبہ کو ڈی ایچ اے فیز ٹو میں ضم کرنے پر تلے ہوئے ہیں یہ تمام ٹرانسفر غیر قانونی ہے اور اربوں روپے کی کرپشن ہورہی ہے اسے روکا جائے بصورت دیگر سخت ردعمل کا اظہار ہونے والا ہے

Exit mobile version