BBC Urdu TV

اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادنخان نے کھیوڑہ میونسپل کمیٹی لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک کی افتتاحی

"کھیوڑہ میونسپل کمیٹی لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک”

مورخہ 29 جولائی 2025 اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادنخان نے کھیوڑہ میونسپل کمیٹی لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا جس میں انہوں نے کہا کہ یہ پارک کھیوڑہ شہر کی خوبصورتی اور شہریوں کے لیے ایک پرکشش تفریحی مقام ہے۔ 12 کنال پر محیط یہ پارک ایک کچرے کے ڈمپنگ سائٹ اور خالی پلاٹ کو تبدیل کر کے تعمیر کیا گیا ہے، جس کی لاگت 10 ملین روپے سے زائد ہے۔ مزید اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادنخان نادیہ پرون نے کہا کہ یہ پارک بنانا میری ذمہ داری تھی، لیکن اس کی حفاظت کرنا آپ کی ذمہ داری ہے۔ یہ آپ کا پارک ہے، اسے صاف اور خوبصورت رکھیں!

Commissioner Rawalpindi Official Deputy Commissioner Jhelum

Exit mobile version