اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ اور سول ڈیفنس آفیسر کی تحصیل سوہاوہ میں مشترکہ کاروائی
ڈپٹی کمشنر جہلم نعمان حفیظ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ اور محمد بوٹا سول ڈیفنس آفیسر جہلم نے کاروائی کرتے ہوئے گیس کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والوں کی دوکان کو سیل کردیااور مختلف پٹرول پمپس کا پیمانہ چیک کیا اور آگ بجھانے والے آلات نہ رکھنے پر مختلف پٹرول پمپس کے چالان کیے
رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب
